جمعرات , 05 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 25 December,2025

سیّدنا یسار رضی اللہ عنہ

بن عبد یا یسار بن عمرو یا ابن عبد اشہر: وہ بنو لحیان بن ہذیل سے تھے۔ کنیت ابو عزہ تھی۔ بصری تھے۔ ان سے ابو المیلح ہذلی نے روایت کی۔ نضر بن شمیل نے عبد اللہ بن حمید سے انہوں نے ابو عزہ یسار بن عبد سے، جو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ سے تھے، روایت کی، رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ و ۔۔۔۔
محفوظ کریں