جمعرات , 05 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 25 December,2025

سیّدنا یسار رضی اللہ عنہ

یہ صحابی محمد بن اسحاق صاحب المغازی کے دادا تھے۔ جعفر بن عبد الواحد سے مروی ہے کہ ان سے محمد بن اسحاق بن کثیر بن یسار نے بیان کیا، کہ ان سے کرامہ دخترِ محمد بن اسحاق بن یسار نے اپنے والد محمد سے، انہون نے اپنے والد اسحاق سے انہوں نے یسار سے روایت کی، کہ انہیں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت ۔۔۔۔
محفوظ کریں