جمعرات , 05 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 25 December,2025

سیّدنا یزید رضی اللہ عنہ

بن خالد العصری: ابو بکر بن مردویہ نے ان کا ذکر کیا ہے، اور باسنادہ سعید بن عبد الرحمٰن بن یزید بن خالد العصری سے، انہوں نے اپنے والد سے انہوں نے دادا سے روایت کی، کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس شخص نے جان بوجھ کر مجھ سے جھوٹ کو منسوب کیا، اسے اپنا ٹھکانا جہنم میں بنا لینا چاہی ۔۔۔۔
محفوظ کریں