جمعرات , 05 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 25 December,2025

سیّدنا یزید رضی اللہ عنہ

بن رقیش بن رباب بن یعمر الاسدی از اسد بن خزیمہ: بقول ابو موسیٰ و ابن اسحاق غزوۂ بدر میں موجود تھے۔ ابو عمر نے ان کا ذکر کیا ہے۔ اور لکھا ہے کہ جس شخص نے ان کا نام ارید بن رقیش لکھا ہے وہ غلطی پر ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں