جمعرات , 05 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 25 December,2025

سیّدنا یزید رضی اللہ عنہ

بن سنان و بروایتے شیبان: ان کی صحابیت کے بارے میں اختلاف ہے، انہوں نے رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ میں آغاز کار میں قسم کھانے کے لیے ’’لا واَبیکَ‘‘ کے الفاظ استعمال کیا کرتا تھا۔ بعد میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو اس سے روک دیا گیا۔ ابو نعیم اور ۔۔۔۔
محفوظ کریں