جمعرات , 05 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 25 December,2025

سیّدنا یزید رضی اللہ عنہ

بن شجرۃ الرہادی: رہا بنو مذ حج کا ایک قبیلہ ہے: ان کا نسب یوں ہے۔ رہا بن یزید بن منبہ بن حرب بن مالک بن آذر شامی: ان سے مجاہدین جبر نے فضیلت جہاد کے بارے میں حدیث نقل کی، کہ ابو جعفر عبید اللہ بن علی البغدادی نے ابو الظفر علی بن احمد الکرخی سے انہوں نے ابو یعلی یعقوب بن احمد سے، انہوں نے اب ۔۔۔۔
محفوظ کریں