جمعرات , 05 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 25 December,2025

سیّدنا یزید رضی اللہ عنہ

بن صحار: ابو بکر بن ابی عاصم نے یحییٰ بن محمود سے اجازۃً با سنادہ تا ابن ابی عاصم، انہوں نے عبد الوہاب بن ضحاک سے، انہوں نے ابن عیاش سے، انہوں نے ابن جشم سے، انہوں نے جعفر بن یزید بن صحار سے، انہوں نے اپنے باپ سے روایت کی، کہ انہوں نے رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا، یا رسول الل ۔۔۔۔
محفوظ کریں