جمعرات , 05 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 25 December,2025

سیّدنا یزید رضی اللہ عنہ

بن طلحہ بن رکانہ: یحییٰ بن یونس اور جعفر نے ان کا ذکر کیا ہے، اور ان کو یزید بن رکانہ سے علیحدہ آدمی قرار دیا ہے۔ قعتبی نے مالک سے، انہوں نے سلمہ بن صفوان سے، انہوں نے یزید بن طلحہ بن رکانہ سے ورایت کی، کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، کہ ہر دین کا ایک خلق ہے، اور اسلام کا خ ۔۔۔۔
محفوظ کریں