جمعرات , 05 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 25 December,2025

سیّدنا یزید رضی اللہ عنہ

بن عبد اللہ بن شخیر العامری جرشی: کنیت ابو العلاء تھی۔ ہم ان کا نسب ان کے والد کے ترجمے میں بیان کر آئے ہیں۔ ہشیم رضی اللہ عنہ نے یونس سے، انہوں نے عبید سے انہوں نے یزید بن عبد اللہ سے روایت کی اور ان کا گمان ہے کہ انہیں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت نصیب ہوئی۔ ان کا کہنا ہے، کہ حض ۔۔۔۔
محفوظ کریں