جمعرات , 04 رجب 1447 ہجری
/ Thursday, 25 December,2025

سیّدنا یزید رضی اللہ عنہ

ابن ابی منصور: یہ جعفر کا قول ہے۔ بہ قولِ بعض انہیں صحبت نصیب ہوئی بعض نے ان کا نام یزید ابو منصور لکھا ہے۔ ابن وہب نے، لیث سے، انہوں نے دوید سے انہوں نے یزید بن ابو منصور سے روایت کی وہ ان کی صحبت کے قائل ہیں۔ ان سے مروی ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تیزی طبع میری امت کے بہت ۔۔۔۔
محفوظ کریں