جمعرات , 04 رجب 1447 ہجری
/ Thursday, 25 December,2025

سیّدنا یزید رضی اللہ عنہ

بن نعیم: بقی بن مخلد نے سفیان بن وکیع سے، انہوں نے اپنے والد سے، انہوں نے علی بن مبارک سے، انہوں نے ابن ابو کثیر سے، انہوں نے یزید بن نعیم سے روایت کی کہ زمانۂ جاہلیت میں ایک شخص عمر نامی جو بنو اسلم سے تھا۔ اسی قبیلے کے ایک آدمی کے پاس رہتا تھا۔ جس کا نام عبید بن عویم تھا۔ اس نے اس کی لڑکی ۔۔۔۔
محفوظ کریں