جمعرات , 04 رجب 1447 ہجری
/ Thursday, 25 December,2025

سیّدنا یزید رضی اللہ عنہ

ابو ہانی الحنفی: ان سے ان کے بیتے ہانی نے روایت کی، کہ ان کا بھائی قیس بن معبد اور جاریہ بن ظفر جو ان کا عمزاد تھا۔ ایک چراگاہ کے بارے میں لڑ پڑے، اور قیس نے جاریہ کا ہاتھ زخمی کردیا۔ دونوں یزید کی معیت میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں انغصالِ مقدمہ کے لیے حاضر ہوئے۔ حضور صلی اللہ عل ۔۔۔۔
محفوظ کریں