جمعرات , 04 رجب 1447 ہجری
/ Thursday, 25 December,2025

سیّدنا یزید رضی اللہ عنہ

بن یحنس: ابو محمد بن ابو القاسم دمشقی نے اپنے والد سے روایت کی کہ یزید بن یحنس ابو الحسن کوفی کو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت نصیب ہوئی۔ اور یرموک کی لڑائی میں موجود تھے۔ وہ گھوڑوں کے ایک رسالے کے امیر تھے۔ انہوں نے سعید بن زید بن عمرو العدوی اور سعد بن زید انصاری سے روایت کی اور ان ۔۔۔۔
محفوظ کریں