منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

سیّدنا یزید رضی اللہ عنہ

بن اسد بن کرز بن عبد اللہ بن عبد شمس بن عمعمہ بن جریر بن شق الکاہن بن صعب بن لشیکر بن رہم بن ارفرک بن نزیر بن قسر بن عبقر بن انمار بن اراش الجبلی القسری یہ صاحب خالد عبد اللہ بن یزید کے (جو ہشام بن عبد الملک کی طرف سے امیر عراق تھے) دادا تھے۔ ان کی حدیث خالد بن عبد اللہ نے اپنے باپ سے، انہوں نے دادا ۔۔۔۔
محفوظ کریں