جمعرات , 05 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 25 December,2025

سیّدنا یونس رضی اللہ عنہ

بن شداد لازدی: بہ قول ابن مندہ اور ابو نعیم نامعلوم آدمی ہیں۔ ابو یاسر نے باسنادہ عبد اللہ بن احمد سے، انہوں نے ابو موسیٰ عنزی سے، انہوں نے محمد بن عثمہ سے۔ انہون نے سعید بن بشیر سے انہوں نے قتادہ سے، انہوں نے ابو قلابہ سے، انہوں نے ابو الشعشاء سے، انہوں نے یونس بن شداد سے روایت کی، کہ حضور ۔۔۔۔
محفوظ کریں