جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّد اللہ دتہ چک سواری والہ رحمتہ اللہ علیہ

  آپ سیّد غلام رسول المعروف غلام شاہ بن سید محمد ہاشمی راجَوری والہ رحمتہ اللہ علیہ کے فرزنداکبر تھے۔والد ہ کا نام سیّدہ گوہر بی بی بنت سیّد محمد بخش بن سیّد ضیأاللہ برخورداری رسولنگری رحمتہ اللہ علیہ تھا۔ بیعتِ طریقت اپنے حقیقی ماموں حضرت سیّد عمربخش بن سیّد محمدبخش برخورداری رسولنگری رحمتہ ا ۔۔۔۔
محفوظ کریں