جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّد اللہ جوایارَاجَورِیوالہ رحمتہ اللہ علیہ

  آپ سیّد حسن محمد بن سید خان ملک ہاشمی رحمتہ اللہ علیہ کے دوسر ے بیٹے تھے۔خرقہ خلافت واجازت شیخ گوہرشاہ بن شیخ ماہی شاہ سلیمانی رنملوی رحمتہ اللہ علیہ سے حاصل کیا۔ علم وفضل آپ صاحب علم و حلم ۔فاضل جیّد،علامہ وقت تھے۔علاقہ راجوری ۔ ریاست جمّوں میں سکونت رکھتے تھے۔اس دیارمیں آپ کا فتوےٰ مقبول ۔۔۔۔
محفوظ کریں