ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

(سیدنا) حدیر (رضی اللہ عنہ)

  ان کا ذکر صحابہ میں ہے۔ ابن ابی رواء نے نافع سے انھوں نے حضرت ابن عمر سے رایت کی ہے ہ رسل خدا ﷺ نے ایک لشکر کسی طرف بھیجا اس لشکر میں ایک شخص نے جن کا نام حدیر تھا اور انھوں نے پوری حدیث ذکر کی ان کا تذکرہ ابن مندہ اور ابو نعیم نے مختصر لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۲) ۔۔۔۔
محفوظ کریں