منگل , 03 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 December,2025

سیّدنا مخیس ابو غنم رضی اللہ عنہ

ایک نسخے میں، ان کا نام محیس مذکور ہے، لیکن بظاہر درست وہی ہے، جو مَیں لکھ چُک ہوں۔ بشرطیکہ یہ صاحب قیس ابو غنیم نہ ہوں۔ کیونکہ جس کا ذکر ہم کر رہے ہیں۔ وہ غنیم بن قیس کے نام سے مشہور ہیں۔ جعفر نے ان کے باپ سے ان کا ذکر باب المیم میں کیا ہے۔ ابراہیم بن عرعرۃ الشامی نے سہیل بن یوسف الا ۔۔۔۔
محفوظ کریں