بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

سیدنا محمد بن براء الکانی اللیثی رضی اللہ عنہ

  بنو عتوارہ سے بھی تعلق تھا ان کا نام جاہلیت ہی میں محمّد رکھا گیا تھا اسی طرح محمّد بن سفیان کا بھی جیسا کہ ہم محمّد بن احیحہ کے ترجمے میں بیان کر آئے ہیں ابو موسیٰ نے تخریج کی ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۸) ۔۔۔۔
محفوظ کریں