منگل , 03 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 December,2025

سیّدنا مدرک بن عوف رضی اللہ عنہ

البجلی احمسی: انہیں صحبت میّسر آئی، جعفر نے اسی طرح بیان کیا ہے۔ یہی ابو موسیٰ کا قول ہے۔ ابو عمر کا قول ہے کہ ان کی صحبت کے بارے میں اور نیز اتصال حدیث کے متعلق اختلاف ہے اور ان سے قیس بن ابی حازم نے روایت کی ہے۔ قیس کبار صحابہ سے بھی روایت کرتے ہیں۔ جنابِ مدرک نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے ۔۔۔۔
محفوظ کریں