منگل , 03 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 December,2025

سیّدنا مشرح رضی اللہ عنہ

الاشعری والد سیل: انہیں رویت اور صحبت نصیب ہوئی۔ ان سے سوائے ان کی بیٹی کے اور کسی نے روایت نہیں کی۔ یحییٰ بن ابو الرجاء نے اجازۃً باسنادہ تا ابوبکر احمد بن عمرو سے انہوں نے حسن بن علی سے، اُنہوں نے محمد بن قاسم سے، انہوں نے محمد بن سلیمان مسمول سے انہوں نے عبید اللہ بن سلمہ بن وہرام سے، ان ۔۔۔۔
محفوظ کریں