پیر , 22 ذو الحجة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 08 June,2026

طحطاوی

                علامہ سید احمد طحطاوی: فقیہ عصر،وحیدِ دہر،محدث جید،علامہ محقق، فاضل مدقق تھے مدت تک مصر کے مفتی رہے،در المختار کا حاشیہ الیسی تحقیق و تدقیق کے ساتھ تصنیف کیا کہ مقبول انام ہوا اور مصر میں باوجود بڑے حجم و ضخامت کے چھپ کر مشت ۔۔۔۔
محفوظ کریں