پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

طلق بن حبیب ایک صحابی سے رحمتہ اللہ علیہ

طلق بن حبیب ایک صحابی سے،سفیان نےمنصورسے،انہوں نےیونس بن خباب سے،انہوں نے طلق بن حبیب سے،انہوں نے ایک ایسے آدمی سے جوخوش حالی کی تلاش میں تھا۔وہ شام سےمدینےآیا،وہاں اس نے ایک شیخ کےپہلومیں نمازاداکی،شیخ نےدریافت کیا،کیسے آئے ہو، اس نےکہا،خوشحالی کی تلاش میں،شیخ نے اسے حضوراک ۔۔۔۔
محفوظ کریں