ہفتہ , 06 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 17 October,2026

(سیّدہ )تمیمہ( رضی اللہ عنہا)

تمیمہ دختر ابو سفیان بن قیس بن زیدبن امیہ انصاریہ اشہلیہ،بقولِ ابن حبیب انہوں نے حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم سے بیعت کی۔
محفوظ کریں