جمعہ , 05 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 16 October,2026

تمجید زادہ  

              مصطفیٰ بن ابراہیم الشہیر بہ تمجید زادہ: مصلح الدین لقب تھا،بڑے صالح فائق فی العلوم تھے۔مدت تک سلطان محمد خاں کے معلّم رہے اور تفسیر بیضاوی پر نہایت عمدہ و مفید حواشی تین مجلد میں کشاف سے تحریر کیے[1]   1۔ ۸۴۲؁ھ کے قریب وفات پا ۔۔۔۔
محفوظ کریں