جمعہ , 14 شوّال 1447 ہجری
/ Friday, 03 April,2026

طاؤس ایک صحابی سے رحمتہ اللہ علیہ

طاؤس ایک صحابی سے،ابویاسرنےباسنادہ عبداللہ سے،انہوں نےروح اورعبدالرزاق سے،انہوں نے ابن جریح سے،انہوں نے حسن بن مسلم سے،انہوں نےطاؤس سے،انہوں نے ایک ایسے آدمی سے روایت کی جس نےحضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کی،آپ نےفرمایا، بیت اللہ کاطواف عبادت ہے،اس لئےدورانِ طواف میں ۔۔۔۔
محفوظ کریں