پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

عبیدبن عمیر رحمتہ اللہ علیہ

عبیدبن عمیرچندثقہ صحابہ سے،احمدبن حفص نےوالدسے،انہوں نےابراہیم بن طہان سے، انہوں نےحجاج بن حجاج سے،انہوں نےقتادہ سے،انہوں نےعطاء بن ابوریاح سے،انہوں نے عبید بن عمیرسے،انہوں نےچندثقہ صحابہ سےروایت کی،کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نےنماز کسوف وخسوف میں چھ رکعت اورچارسجدےکیئے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں