پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

عبیداللہ بن عبداللہ بن عتبہ بن مسعود رحمتہ اللہ علیہ

عبیداللہ بن عبداللہ بن عتبہ بن مسعود،ایک صحابی سے،حضوراکر م صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، جب مصروفِ نمازہوتواپنی آنکھیں آسمان کی طرف مت اٹھاؤ،مبادابصارت ضائع کربیٹھویامباداتمہاری آنکھیں چندھیاجائیں،ابونعیم نےذکرکیاہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں