پیر , 18 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 06 April,2026

عبیداللہ بن عدی بن خیار رحمتہ اللہ علیہ

عبیداللہ بن عدی بن خیار،ہشام بن عروہ نےاپنےباپ سے،انہوں نےعبیداللہ بن عدی بن خیار سے،انہوں نےدوآدمیوں سے،جوحضورصلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضرہوئے،سُنا،کہ آپ صدقہ تقسیم فرمارہےہیں چنانچہ وہ دونوں بھی آدمیوں سےبچتےنکلتےحضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم تک جاپہنچے،آپ صلی اللہ ع ۔۔۔۔
محفوظ کریں