ہفتہ , 23 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 11 April,2026

عمر بن عمر بن احمد عقیلی حلبی

یوم وصال

0734

عمر بن عمر بن احمد بن ہبۃ اللہ حلبی المعروف بہ ابن عدیم: عالم فاضل، ادیب شاعر،ذی فنون،صاحبِ مروۃ و عصبیت تھے۔نجم الدین لقب اور ابو القاسم کنیت تھی مدت تک حلب کے قاضی رہے اور قاضی القضاۃ کے خطاب سے مشہور ہوئے۔آپ نے اپنے زمانہ ولایت میں کسی کو گالی نہیں دی اور نہ کسی سائل کو نا امید کیا۔۷۳۴؁ھ میں حماۃ ۔۔۔۔
محفوظ کریں