جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

عمر بن زید موصلی

یوم وصال

0619

عمر بن زید بن بدر بن سعید موصلی: زین الدین لقب تھا،اپنے زمانہ کے شیخ کامل،حافظ حدیث،فقیہ فاضل تھے۔علم حدیث میں ایک کتاب مغنی نہایت تحقیق و تدقیق سے حسن ترتیب ابواب بحذف اسانید تصنیف فرمائی جو آپ کی حیات میں آپ کے پاس پڑھی گئی۔وفات آپ کی ۶۱۹؁ھ میں ہوئی۔’’امام الوقت‘‘ آپ کی تار ۔۔۔۔
محفوظ کریں