ہفتہ , 06 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 17 October,2026

(سیّدہ )عُمیرَہ(رضی اللہ عنہا)

عمیرہ دختر قرط بن خنساء بن سنان انصاریہ از بنو حرام،بقولِ ابنِ حبیب انہوں نے حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وآلہ ٖوسلم سے بیعت کی۔
محفوظ کریں