ہفتہ , 06 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 17 October,2026

(سیّدہ )عُمیرَہ(رضی اللہ عنہا)

عمیرہ دختر ظہیر بن رافع بن عدی بن زید بن جثم،بقول ابنِ حبیب انہوں نے حضور سے بیعت کی۔
محفوظ کریں