پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

عمربن نضلہ رحمتہ اللہ علیہ

عمربن نضلہ ایک صحابی سے،رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا،ہمسایہ کاحق بوجہ قرب کے سب پرفائق ہے،ابن مندہ نےذکرکیاہے۔
محفوظ کریں