پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

عمروبن شرجیل رحمتہ اللہ علیہ

عمروبن شرجیل ایک صحابی سے،یعیش بن صدقہ نےباسنادہ ابوعبدالرحمٰن نسائی سے،انہوں نے اسحاق بن منصوراورعمروبن علی سے،انہوں نے عبدالرحمٰن سے،انہوں نےسفیان سے،انہوں اعمش سے،انہوں نےابوعمارسے،انہوں نےعمروبن شرجیل سے،انہوں نے ایک صحابی سے روایت کی،آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا،کہ ایم ۔۔۔۔
محفوظ کریں