ہفتہ , 06 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 17 October,2026

(سیّدہ )ام ایوب( رضی اللہ عنہا)

ام ایوب دختر مسعود ،جعفر کا قول ہے،کہ امام بخاری نے ان کا ذکر کیا ہے،لیکن اِن سے کوئی چیز نہیں بیان کی ،ابوموسیٰ نے مختصراً ان کا ذکر کیا ہے۔
محفوظ کریں