جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیّدہ )ام بلال( رضی اللہ عنہا)

ام بلال جو بلال کی بیوی تھیں،بقولِ جعفر امام بخاری نے ان کا ذکر ان لوگوں میں کیا ہے، جنہوں نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کی،ابوموسیٰ نے مختصراً ان کا ذکر کیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں