ام عیسیٰ بن جزار عصریہ،انہیں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی صحبت اور روایت حاصل ہوئی، بقولِ ابن ماکولا عبدالرحمٰن بن عمرو بن جبلہ نے ام فروہ دختر
مزاحم العصریہ سے اپنی والدہ امِ عیسیٰ سے روایت کی۔
۔۔۔۔