جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیّدہ ) ام ِفروہ( رضی اللہ عنہا)

ام فروہ انصاریہ،حضور ِاکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بیعت کی،ابویاسر نے باسنادہ عبداللہ بن احمد سے ،انہوں نے والد سے،انہوں نے ابو عاصم سے،انہوں نے عبداللہ بن عمر سے،انہوں نے قاسم بن غثام بیاضی سے،انہوں نےام فروہ سے روایت کی،حضورِ اکرم سے پوچھا گیا،یا رسول اللہ ! کونسا عمل افضل ہے،فرمایا،ا ۔۔۔۔
محفوظ کریں