جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیّدہ ) ام ِغادیہ( رضی اللہ عنہا)

ام غادیہ،انہوں نے مدینے کو ابوالغادیہ اور حبیب بن حارث کے ساتھ ہجرت کی،محمد بن عبدالرحمٰن طفاوی نے عاصی بن عمرو طفاوی سے،انہوں نے حبیب بن حارث اور ابوالغادیہ سے روایت کی،کہ وہ دونوں ام غادیہ کے ساتھ مدینے کو روانہ ہوئے اور وہاں پہنچ کر انہوں نے اسلام قبول کرلیا،ام غادیہ نے گزارش کی،یارسول ا ۔۔۔۔
محفوظ کریں