جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیّدہ )ام ہانی( رضی اللہ عنہا)

ام ہانی دخترابی طالب قرشیہ ہاشمیہ،حضور کی عمزاد تھیں،اور حضرت علی کی ہمشیرہ ان کی والدہ فاطمہ دختر اسد تھیں،ان کے بارے میں اختلاف ہے،کسی نے ہند کسی نے فاطمہ اور کسی نے فاختہ لکھاہے، ان کا شوہر بھاگ کر نجران چلاگیا اور مندرجہ ذیل اشعار بطور اعتذار کہے۔ (۱)لعمرک ماولیت ظھری محمداً واصحا ۔۔۔۔
محفوظ کریں