ہفتہ , 06 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 17 October,2026

(سیّدہ )ام حارث( رضی اللہ عنہا)

ام حارث دختر مالک بن خنساء بن سنان انصاریہ،بقول ابن حبیب انہوں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت کی۔
محفوظ کریں