ام حبیب دختر عاص بن امیہ بن عبدشمس،بقول جعفر عمرو بن ود کے پاس تھے اور ابوموسیٰ نے مختصراً ان کا ذکر کیا ہے،اور اس بنا پر وہ خالد ،عمرو اور ابان بن عاص کی
چچی تھیں،لیکن یہ مستعبد ہے، واللہ اعلم۔
۔۔۔۔