پیر , 18 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 06 April,2026

(سیّدہ )ام حبیب( رضی اللہ عنہا)

ام حبیب دخترِ عباس بن عبدالمطلب،ایک روایت میں ام حبیبہ مذکور ہے،مگر اوّل الذکر درست ہے،اور عبداللہ بن عباس کی حدیث میں ان کا ذکر آیا ہے۔ یونس بن بکیر نے ابن اسحاق سے ،انہوں نے حسین بن عبداللہ بن عبیداللہ بن عباس سے ،انہوں نے عکرمہ سے،انہوں نے عبداللہ بن عباس سے روایت کی کہ حضورِ اکرم کی ۔۔۔۔
محفوظ کریں