جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیّدہ )ام حبیب( رضی اللہ عنہا)

ام حبیب مولاۃ ام عطیہ،طبرانی نے اپنے تذکرے مکیات من الصحابیات میں ان کا ذکر کیا ہے اور باسنادہ شریک بن عبداللہ سے،انہوں نے عبداللہ بن عبدالملک بن ابوسلیمان سے،انہوں نے ا م حبیب سے روایت کی،کہ میں ان خواتین میں موجود تھی،انہوں نے حضورِ اکرم کی بعض صاحبزادیوں کو کچھ تحفے پیش کئے تھے،تو آپ نے ۔۔۔۔
محفوظ کریں