ہفتہ , 06 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 17 October,2026

(سیّدہ )ام حکیم( رضی اللہ عنہا)

ام حکیم دختر حرام،غزوۂ بدر میں گرفتار ہوگئی تھیں،بقولِ ابنِ حبیب اسلام قبول کرکے حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم سے بیعت کی۔
محفوظ کریں