ام حکیم دختر عثمان بن مظعون،یہ خاتون عمر کے ساتھ اعتکاف کی کرتی تھیں،اسے عمر بن ذر نے مجاہد سے مرسلاً روایت کیا ہے،اور ابن مندہ اور ابونعیم نے ان کا ذکر
کیا ہے،ابونعیم نے ان کے والد کا نام حکیم اور ان کا اپنا نام خولہ لکھاہے۔
۔۔۔۔