جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیّدہ )ام حرملہ( رضی اللہ عنہا)

ام حرملہ دختر عبدالاسود بن خزیمہ بن اقیش بن عامر بن بیاضہ بن سبیع بن جعثمہ بن سعد بن ملیح بن عمرو بن خزاعہ،آغاز بعثت میں اسلام قبول کیا ،اور پھر اپنے شوہر جہم بن قیس بن عبد بن شرجیل کے ساتھ حبشہ کو ہجرت کی،ابوعمر اور ابوموسیٰ نے ان کا ذکر کیا ہے،اور ابوموسیٰ نے ان کا نسب لکھاہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں