جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیّدہ )ام جمیل( رضی اللہ عنہا)

ام جمیل دختر اوس مزنیہ از بنو امراء القیس،ان کا قول ہے کہ وہ حضورِ اکرم کی خدمت میں والد علی ذوائب اور قنزعہ کے ساتھ حاضر ہوئیں،ہم ان کا ذکر ان کے والد کے ترجمے میں کر آئے ہیں،یہ جعفر کا قول ہے،ابوموسیٰ نے مختصراً ان کا ذکر کیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں